اسلامی واقعات

خلیفہ ہارون الرشید،اہلیہ زبیدہ اور طلاق

اختلاف نے جب طول پکڑا تو ہارون نے غصے میں قسم کھا لی کہ آنے والی رات تم میری سلطنت سے باہر گزارو ورنہ تمھیں طلاق….ہارون الرشید کی حدود سلطنت مشرق میں چین سے لے کر مغرب میں فرانس کی نواح تک پھیلی ہوئی تھی ، پھر ایسی وسیع و …

Read More »

علامہ اقبالؒ ٬ سکھ کا قبولِ اسلام اور انسان کی پناہ

علامہ اقبالؒ کے بھتیجے شیخ اعجاز احمد چونیاں میں سب جج کے عہدے پر مامور تھے۔ وہاں ایک گیانی سکھ تھا۔ جس کی تقریر کی بڑی دھوم تھی، بڑا جادو بیان تھا۔ شیخ صاحب بھی اس کی تقریر سننے کے شوق میں گاہے بگاہے سکھوں کے گوردوارے جایا کرتے تھے۔ …

Read More »

تیری تیسری دعا کیا تھی؟

ایک شرابی کے ہاں ہر وقت شراب کا دَور رہتا تھا-ایک مرتبہ اس کے دوست احباب جمع تھے شراب تیار تھی اس نے اپنے غلام کو چار درہم دیے کہ شراب پینے سے پہلے دوستوں کوکھلانے کے لیے کچھ پھل خرید کر لائے.وہ غلام بازار جا رہا تھا کہ راستے …

Read More »

میں تیری گردن اڑا دیتا

ایک باتونی شخص، حضرت علیؓ کے پاس بیٹھا ہواتھا، بڑی بے تکی باتیں کر رہا تھا، اچانک کہنے لگا: اے امیر المومنین! عثمانؓ (نعوذ باللہ) دوزخی ہیں. حضرت علیؓ نے اس سے پوچھا: تجھے کیسے علم ہوا؟ اس نے کہا کہ انہوں نے کئی بدعات ایجاد کی ہیں.حضرت علیؓ نے …

Read More »

مسجد نبوی سے متعلق حیران کن حقائق جو آپ نہیں جانتے

مسجد مسلمانوں کے لیے ایک مقدس مقام ہوتا ہے- یہ وہ مقام ہے جہاں تمام مسلمان اکھٹے ہو کر عبادت کرتے ہیں- دنیا بھر کی مساجد اسلامی ثقافت کی نمائندگی کرتی ہیں- سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں واقع مسجد نبوی اسلام کا دوسرا مقدس ترین مقام ہے اور …

Read More »

یہودیوں کی مظبوطی کا راز

انیس سو تہتر میں عین اس وقت جب عرب اور اسرائیل میں جنگ چھڑنے والی تھی،امریکی سنیٹر اور اسلحہ کمیٹی کا سربرا اسرائیل آیا،اور اسرائیلی وزیراعظم‘‘گولڈہ مائر’’سے ملاقات کی _ گولڈہ مائر نے بڑی چالاکی سے اسلحہ خریدنے کا معاھدہ کرلیا_ اس کے بعد اسلحہ خرید لیا اور عربوں سے …

Read More »

حضرت سالم بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کا خلیفہ ھشام بن عبد الملک کو جواب

خلیفہ سلیمان بن عبد الملک کا بھائی خلیفہ ھشام بن عبد الملک بن مروان بیت اللہ شریف کے حج کو آیا۔ طواف کے دوران اس کی نگاہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے پوتے زاہد و متقی اور عالم ربانی حضرت سالم بن عبداللہ رضی اللہ عنہ پر پڑی …

Read More »

اُس گھر کی حفاظت ملائکہ کرتے ہیں جہاں ہر جمعرات کو یہ کام کیا جاتا ہے

خیرو برکت کی نیت سے انسان بہت سے اچھے کام کرنے کی کوشش کرتا ہے ،اسکا اجر یقیناً اسکو ملتا ہے .اس سلسلہ میں اگر کوئی اپنے گھر میں ہر جمعرات کو نماز عصرکے بعد درود خضری ایک سو بار اور ایک سو بار آیت کریمہ پڑھ کر دعائے حاجت …

Read More »

جنات سے حفاظت

ایک مرتبہ حضرت ابودجانہ رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ نے عرض کی یا رسول اللہﷺ! میں اپنے بستر پر سوتاہوں تو اپنے گھر میں چکی چلنے کی آوا زجیسی آواز سنتاہوں اورشہد کی مکھی کی بھنبھناہٹ جیسی بھنبھناہٹ سنتا ہوں اور بجلی کی چمک جیسی چمک دیکھتاہوں.پھر جب میں گھبرا کر …

Read More »

بادشاہ کا دربار اور بےہوش بھنگی٬ ہم کون ہیں؟

اﯾﮏ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﺴﯽ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﮯ ﺩﺭﺑﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺑﮭﻨﮕﯽ ﮐﻮ ﭘﯿﺶ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻮﻗﻊ ﻣﻼ ﺗﻮ ﻋﺠﯿﺐ ﺑﺎﺕ ﺭﻭﻧﻤﺎ ﮨﻮﺋﯽ.. ﺩﺭﺑﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯽ ﻭﮦ ﺩﮬﮍﺍﻡ ﺳﮯ ﻓﺮﺵ ﭘﺮ ﮔﺮﺍ ﺍﻭﺭ ﺑﮯﮨﻮﺵ ﮨﻮﮔﯿﺎ.. ﺍﺳﮯ ﮨﻮﺵ ﻣﯿﮟ ﻻﻧﮯ ﮐﯽ ﺳﺮ ﺗﻮﮌ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﻣﮕﺮ ﺑﮯ ﺳﻮﺩ.. …

Read More »